بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ماجد گردی قدس سرہٗ

  آپ تاج العارفین ابوالوفا قدس سرہ کے مرید اور خلیفۂ خاص تھے صاحب کشف و کرامت تھے آپ کی توجہات عالیہ سے بے پناہ مخلوق خدا ہدایت یافتہ ہوئی آپ حضرت غوث الاعظم کے احباب اور اصحاب میں سے تھے اور آپ سے ہی فیض نامہ حاصل کیا تھا۔ ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اور کہنے لگا حضرت مجھے کعبۃ اللہ کی زی ۔۔۔۔
محفوظ کریں