/ Sunday, 19 May,2024

شیخ مٹہہ کا کرونی قدس سرہ

آپ بڑے کامل درویش  اور مکمل  ولی اللہ تھے حضرت خواجہ معین الدین کے روحانی فیض یافتہ  تھے کہتے ہیں کہ آپ بیس (۲۰) سال تک خواجہ اجمیری کے روضہ منورہ پر جھاڑو دیتے  رہے۔ بیس (۲۰) سال کے بعد  روضۂ منورہ سے آواز سنی کہ اے مٹہہ تم کو ولی کامل بنا دیا  گیا  اور ولایت  ۔۔۔۔
محفوظ کریں