بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

شیخ موتیانوالہ بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام غلام حسین لقب موتیانوالہ تھا۔شیخ غلام حسین بن شیخ بڈھاصاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ تاریخ ولادت آپ نے ۱۲۶۷ھ؁ مطابق ۱۸۵۱ء؁ موافق ۱۹۰۷؁بکرمی میں ولادت پائی۔ ریاضت و مجاہدہ آپ نے عمربھرمیں ریاضات ومجاہدات بہت کئے ۔کشمیر کے پہاڑوں میں کئی چلّےکئے۔خلوت گز ۔۔۔۔
محفوظ کریں