پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ محمدآفتاب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  اوصاف جمیلہ آپ قبلہ عارفاں۔کعبہ واصلاں۔خلاصۂ وحدت ۔ثمرہ ربوبیّت ۔صاحبکشف وکرامات و خوارق ووجدوسماع تھے۔آپ حضرت شیخ تاج محمود قلندربن حضرت سخی بادشاہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر اورمریدوخلیفہ تھے۔ اپنے عم بزرگ حضرت شیخ رحیم داد صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے بھی فیض کامل پایا۔ تعلیم ظاہری آپ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں