پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ محمد احسن گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ احمد جی مجذوب بن شیخ بڈھا صاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت اپنے عم حقیقی شیخ غلام حسن بن شیخ بُڈھاصاحب رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ عادات و اخلاق طبیعت میں آباو اجداد کی طرح نسبت جذبہ غالب تھی۔لوگوں کو نیکی کی ترغیب دیتے۔اعمال صالحہ میں مشغول رہتے۔اہل علم کی مج ۔۔۔۔
محفوظ کریں