اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

شیخ محمد عالم ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ شاہ محمد بن شیخ شرف الدین صاحب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے تھے۔بچپن میں نظربندہوگئی تھی۔قرآن مجید کے چند سیپارے حضرت سیدہ محمد بی بی صاحب بنت سید محمد امین صاحب برخورداری رحمتہ اللہ علیہ سے پڑھے۔ عادات آپ رمضان شریف کے روزے بڑی پابندی سے رکھتے۔آپ کی زبان سیف تھی۔لوگ مخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں