ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

شیخ محمد فاضل

                شیخ[1]محمد فاضل قادری مجددی بٹالوی:پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبریٰ میں سے شریعت و طریقت میں ایسا قدم راسخ رکھتے تھے کہ کسی کو علمائے عہد اور مشائخ وقت سے آپ کے قول و فعل پر جائے نکتہ چینی نہ تھی،تمام عمر تدریس اور تعلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں