/ Wednesday, 15 May,2024

شیخ محمد قاسم چشتی سہروردی قدس سرہ

  آپ کشمیری سودا گران کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ عنفوان جوانی میں سفر کو نکلے۔ پٹنہ پہنچے حضرت یحییٰ چشتی سے بیعت ہوئے خرقہ خلافت پایا اور کشمیر میں آئے طلب خدا بھی باقی تھی نصیب الدین سہروردی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سلسلہ سہروردیہ سے فیض حاصل کیا۔ اور خانباز  کے گاؤں میں قیام اختیار ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں