منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

شیخ محمد شفیع بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ عنایت اللہ بن شیخ عبدالواحد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنددوم اور مریدو خلیفہ تھے۔ روایت حضرت سیّد حافظ محمد حیات صاحب ربانی برخورداری رحمتہ اللہ علیہ نے کتاب تذکرہ نوشاہیہ میں ایک روایت  آپ کی زبان سے درج کی ہے۔جس میں ایک سپاہی کا شیخ رحیم داد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادہ کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں