بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ محمد صدیق کتھیلی

  حضرت شیخ سوندہا کے اصحاب میں سے ایک حضرت شیخ محمد صادق کتھیلی تھے۔ جن پر استغراق  غالب تھا۔ آپ کو ذوق سماع حد درجہ کا تھا۔ بعض اوقات سماع میں آپکی یہ حالت ہوتی تھی کہ روح جسم سے پرواز کر جاتی تھی۔ اور جسم ایک پہر تک مردوں کی طرح پڑا رہتا  رحمۃ اللہ علیہ۔ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُح ۔۔۔۔
محفوظ کریں