پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حاجی شیخ مراد علی جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ

  خلف الرشیدشیخ محمدالدین بن شیخ اعظم الدین بن شیخ رکن الدین بن شیخ بودلے شاہ بن شیخ حمزہ صاحب سلیمانی جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ ۔ آپ کی بیعتِ طریقت شیخ عمرالدین بن شیخ شرف الدین صاحب سلیمانی ساہنپالوی سے تھی۔ عبادات آپ شریعت کے پابندوظائف پر مواظبت رکھنے والے تھے۔نماز پنجگانہ پڑھتے ۔نوافل تہجد ۔۔۔۔
محفوظ کریں