اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

شیخ ناصرالدین ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ بودلےشاہ بن شیخ حمزہ شاہ صاحب جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔اپنے دادا صاحب شیخ حمزہ شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو بھی دیکھاتھا۔ فقرومسکنت آپ کےدل میں دنیاکی محبّت نہ تھی۔اہل فقر۔مسکین طبع۔کامل درویش تھے۔موضع ساہن پال شریف میں سکونت پذیرہوئے۔ طاعون کادُورہونا منقول ہے کہ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں