بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

شیخ نذرالدین اگرویہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ احمد شاہ بن شیخ جیون شاہ صاحب مانگہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے چھٹے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت شیخ محمداحسن بن شیخ احمد جی صاحب مجذوب سلیمانی گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ عادات و اطوار آپ بلند قامت،تنومندجسیم تھے۔آپ کے چہرہ سے رعب و جلالیت مترشح ہوتی تھی۔منہ پر بات کردینااور کسی سے خوف ۔۔۔۔
محفوظ کریں