بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ نظام الدّین گنجوی قدس سرہٗ

  آپ مشہور شاعر اَجلّ صوفی اور عظیم عالم دین تھے گنجہ شہر میں رہائش پذیر رہے آپ ظاہری اور باطنی علوم کے ماہر عالم دین تھے زہدوتقویٰ ورع و فقہ میں بے مثال تھے۔ رَضی زنجانی سے خرقہ خلافت حاصل کیا تھا عمر گراں یہ قناعت اور غرلت میں گزار دی۔ اہل دنیا سے ہمیشہ دور رہے سلاطین کی صحبت سے پرہیز کیا۔ بڑ ۔۔۔۔
محفوظ کریں