/ Saturday, 18 May,2024

شیخ پنجو پشاوری قدس سرہ

  آپ قوم کے گجر تھے اور وقت کے کامل مشائخ میں سے تھے عبادت میں مشغول رہتے تھے چشتیہ سلسلے میں سرگرم ہے آپ کا طریقہ مولانا درویزہ پشاوری کا طریقہ تھا۔ آپ محزن الاسلام کتاب کو بڑی دلچسپی سے پڑھتے تھے لوگوں کو بھی اِس کو پڑھنے کی ترغیب دیتے تھے آپ اگرچہ پشتو میں بات کرتے تھے لیکن شعر فارسی میں کہت ۔۔۔۔
محفوظ کریں