/ Saturday, 18 May,2024

شیخ پیر محمد سلون قدس سرہ

  آپ ظاہری اور باطنی علوم میں کامل تھے آپ شیخ عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے آپ کے اکثر مرید صاحبِ علم فضل اور ریاضتوں مجاہدہ میں کامل ہوئے ہیں آپ کے زمانے میں پیر محمد پکنوی بھی تھے وہاں کے لوگ جن میں علماء و فضلا بھی تھے شیخ پیر محمد پکنوی سے نفرت کرتے تھے اور ان کی طرف رجوع کرتے تھے حت ۔۔۔۔
محفوظ کریں