جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

شیخ قائم الدین ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ احمد شاہ بن شیخ جیون شاہ صاحب مانگہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے فرزند تھے۔بیعت طریقت اور خلافت حضرت سید غلام علی شاہ بن سید قدم الدین صاحب برخورداری ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکر دوسرے طبقہ کے آٹھویں باب میں گذرچکاہے۔ اخلاق وعادات آپ فقیر صورت،درویش سیرت تھے۔کسی سے بَ ۔۔۔۔
محفوظ کریں