بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ سعد الدین حموی

حضرت شیخ سعد الدین حموی علیہ الرحمۃ آپ کا نام محمدبن الموید بن  ابی  بکر بن ابی الحسن بن محمدبن حمویہ ہے۔آپ شیخ نجم  الدین کبرے قدس اللہ تعالٰیروحہ کےامام یافعی کی تاریخ میں ہے کہ وہ صاحب احوال اور ریاضت تھے۔ان کے اصحاب و مرید تھے"وہ صاحب کلام تھے۔قاسیوں کے دامن میں(یعنی صالحہ و مشق) ۔۔۔۔
محفوظ کریں