بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ضرت شیخ سعدالدین خیرآبادی(رحمتہ اللہ علیہ)

یوم وصال

0882

  حضرت شیخ سعدالدین ترک وتجریدمیں یگانہ روزگارتھے۔ تعلیم: آپ کونحووصرف،فقہ،حدیث اورتفسیرمیں دستگاہ حاصل تھی،علم ظاہربہت محنت سےحاصل کیا، آپ مولانااعظم کےشاگردتھے،جن کامشہورعلماءمیں شمارتھا۔آپ نے"عوارف المعارف"ان سے پڑھی،حضرت شاہ میناسےاکثرعرض کیاکرتےتھےکہ۔۱؎ "حضرت مخدوم کومعلوم ہےکہ اس کتاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں