منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت شیخ صدرالدین احمدطبیب دلہا(رحمتہ اللہ علیہ)

یوم وصال

0759

  حضرت شیخ صدرالدین احمدطبیب دلہانےحضرت نصیرالدین چراغ دہلی کےسائے میں پرورش پائی۔ والد: آپ کےوالدکانام شیخ شہاب ہے،وہ حضرت نظام الدین اولیاء(رحمتہ اللہ علیہ)کےمریدتھے،۱؎ وہ تجارت کرتے تھے،ان کےکوئی اولاد نہ تھی۔ پیدائش: آپ حضرت نظام الدین اولیاء(رحمتہ اللہ علیہ)کی دعاسےپیداہوئے۔آپ کےوالداور ۔۔۔۔
محفوظ کریں