بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ صِدقی شاہ رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ خان بہادربن شیخ نورجمال صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کےاکلوتے بیٹے تھے۔ بیعت و خلافت شیخ جوائے شاہ بن شیخ فتح الدین صاحب سلیمانی سَیدنگری رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔جذب و سُکر آپ کی طبیعت میں غالب تھا۔قلندرانہ طریق رکھتے تھے۔ بے وفاکوسزادینا منقول ہے کہ آپ فضلاں نام ایک قصاب عورت پر ۔۔۔۔
محفوظ کریں