پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ سجاول شیررسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا اصل نام شجاع الشیرتھا۔جوپنجابی محاورہ میں سجاول شیرمشہورہوا۔آپ شیخ چنن شاہ بن شیخ صِدقی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ارادت وبیعت آپ کی اپنے داداصاحب شیخ صِدقی شاہ بن شیخ خان بہادرصاحب رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ اولاد آپ کے دوبیٹے ہوئے۔ ۱۔سائیں عنایت حسین صاحب ۔یہ ملنگ صور ۔۔۔۔
محفوظ کریں