پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ سردارعالم رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ چنن شاہ بن شیخ صِدقی شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے اور مرید تھے۔ آپ بڑے شہزور طاقتور غیّورتھے۔بڑے بڑے بہادروں کو آپ کے سامنے ہونے کی جرأت نہ ہوتی تھی۔ ذیلدار کوقتل کرنا آپ کا ابتدائی شباب کازمانہ تھا۔ایک چوری کے اشتباہ میں آپ کو بھی  پولیس نے زیرتفتیش رکھ لیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں