پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

حضرت ملاشاہ(رحمتہ اللہ علیہ)

یوم وصال

1069

  حضرت ملاشاہ عمدۃ الاسرارہیں۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجدادکاوطن موضع ارکساء(علاقہ روستاق بدخشاں)ہے۔ والدماجد: آپ کےوالدماجد کانام ملاعبدی ہے،وہ موضع ارکساء کےقاضی تھے۔۱؎ ولادت: آپ موضع ارکساءمیں پیداہوئے۔ نام: آپ کانام شاہ محمد ہے۔ القاب: آپ کےپیرومرشد حضرت میاں میرآپ کو"محمدشاہ"کےلقب ۔۔۔۔
محفوظ کریں