پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ شاہ محمد ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ شرف الدین بن شیخ ناصرالدین صاحب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرےبیٹے تھے۔ بیعت و خلافت شیخ گوہر شاہ بن شیخ ماہی شاہ صاحب سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ اخلاق وعادات آپ نیک نہاد۔درویش مرد۔مسکین طبع۔حلیم مزاج تھے۔زیادہ گفتگوکو پسند نہ فرماتے۔دنیااوراہل دنیاسے کوئی سروکار ۔۔۔۔
محفوظ کریں