بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ شاہی موئے تاب

یوم وصال

0658

ہجری کے اعتبار سے 156 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0502

آپ بدایوں کے رہنے والے تھے، قاضی حمید الدین ناگوری آپ کو ’’شاہ روشن ضمیر‘‘ کہا  کرتے تھے، آپ کو قاضی صاحب موصوف نے خرقہ پہنا کر شیخ محمود موئینہ دوز کی طرف کہلا بھیجا، کہ آج میں نے یہ کام کیا ہے کہ ایک بادشاہ کو گوڑی پہنادی ہے اُمید ہے کہ یہ بات آپ کو پسند آئے گی، چنانچہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں