جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

شیخ شرف الدین ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ ناصرالدین  بن شیخ بودلے شاہ صاحب سلیمانی ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ بیعت طریقت شیخ بہادرشاہ فقیرقادری نوشاہی عنایت کوٹی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکر کتاب ہذاکی تیسری جلد موسوم بہ تذکرہ النوشاہیہ میں آئے گا۔ شجرہ بیعت آپ مرید شیخ بہادر شاہ گوجرعنایت کوٹی رحم ۔۔۔۔
محفوظ کریں