منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ سلیمان ابن احمد طبرانی قدس سرہ

  آپ اپنے وقت کے فقیہِ محدث اور مفسر بے مثال تھے معجم کبیر، معجم صغیر، معجم اوسط اور دلائل النبوت آپ ہی کی تصانیف ہیں، احادیث کی ان کتابوں میں آپ نے ایک ہزار اساتذہ حدیث سے احادیث جمع کیں اور روایت کی ہیں آپ ۳۱۰ھ میں فوت ہوئے۔ سلیمان ابن احمد شیخ دین پیر وصالش طرفہ مہدی الکریم است ۳۶۰ھ &n ۔۔۔۔
محفوظ کریں

اساتذہٗ کرام (1)