بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ تاج الدین قلعی  

              شیخ تاج الدین قلعی بن قاضی عبد الحسن،فقیہ فاضل،محدث کامل،مفتی مکہ مکرمہ تھے،بہت سے مشائخ حدیث سے صحبت کی اور ان سے علوم کو اخذ کیا اور سب نے آپ کو اجازت دی لیکن اکثر علم حدیث کا آپ نے شیخ عبداللہ بن سالم بصری سے حاصل کیا۔آپ کا قول ۔۔۔۔
محفوظ کریں