جمعرات , 13 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 30 April,2026

شیخ تقی حابک قدس سرہ

آپ پیشہ کے اعتبار  سے جولاہے تھے مگر حضرت شیخ سلیم فتح پوری کے مرید تھے ریاضت زہدو تقویٰ سے زندگی بسر کی اور صاحب کرامت  و استقامت ہوگئے۔ آپ کا نام  زہریلے جانوروں کے حملہ کے خلاف اکسیر کا کام  کرتا ہے خصوصاً سانپ کا زہر آپ کے نام سے ہی معدوم  ہوجاتا ہے آپ  کوہ مانک پور ۔۔۔۔
محفوظ کریں