جمعرات , 13 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 30 April,2026

شیخ عمرالدین ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ شرف الدین بن شیخ ناصرالدین صاحب سلیمانی ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبر تھے۔خلافت واجازت شیخ خیرالدین بن شیخ چراغ دین صاحب سلیمانی جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ چلّہ کشی آپ نے ابتدائے احوال میں دریائے چناب پراپنے پیر روشن ضمیر کے حکم سے ایک بندچلہ کیا۔چالیس دن کے بعد نکلے۔ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں