جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ عثمانی کرنالی

  حضرت شیخ سوندہا کے اصحاب میں ایک شیخ عثمان کرنالی تھے۔ جو مادر زاد ولی تھے۔ اگر چہ وہ پہلے ہی سے کسی اور جگہ بیعت کر چکے تھے لیکن روحانی تربیت حضرت اقدس سے حاصل کی تھی۔ آپ  کشف و کرامات میں بے نظیر اور ترک و تجرید میں یگانۂ روزگار  تھے۔ آپ نے ساری عمر تقویٰ اور خلولت میں گذاردی اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں