اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

شیخ ولی محمد نارنولی

  شیخ ولی  محمد نارنولی جو اکبر آباد میں رہتے   تھے حضرت شیخ ح سین بھوری کے اکمل خلفاء میں سے تھے۔ شیخ حسین کا مزار  بھوہر میں حاجت روائے خلق ہے۔ (قتباس الانوار) ۔۔۔۔
محفوظ کریں