اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

شیخ ابوبکر فراز قدس سرہ

  آپ مشائخ نیشاپور میں شمار ہوتے ہیں ابوعلی سقفی عبداللہ منازل ابوبکر شبلی ابوبکر طاہر ابہری، اور حضرت مرتعش رحمۃ اللہ علیہم سے فیض صحبت پایا شیخ عمو رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر مجھے شیخ ابوبکر فراز کی زیارت نہ ہوتی تو میں صوفی نہ بن سکتا شیخ عمو نے ایک اور جگہ فرمایا کہ ایک بار میں اپنے دوست ۔۔۔۔
محفوظ کریں