منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ ابوالحسن وراق رحمۃ اللہ علیہ

  آپ کا اسم گرامی محمد عبداللہ بن سعد ہے، آپ قدما اور کبار مشائخ میں سے تھے حضرت عثمان حدی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے آپ کی وفات ۳۱۹ھ میں ہوئی۔ بوالحسن آں رہبر دنیا و دین حق نما دین ولی سالش بگو ۳۱۹   ور مشائخ بود شمع انجمن نیر عبداللہ ہادی بو الحسن ۳۱۹ (خزینۃ الاصفیاء) ۔۔۔۔
محفوظ کریں