بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ احمد ابن الخواری﷫

  ابوالحسن شیخ احمد ابن الحواری﷫ دمشق کے رہنے والے تھے  حضرت ابوسلیمان دارانی﷫ کے مرید خاص تھے۔ آپ کے والد ماجد بھی عارفانِ حق میں سے تھے۔ شیخ احمد ابن الحواری نے اپنے مرشد سے یہ عہد کیا تھا کہ ان کے فرمان کے خلاف ایک قدم بھی نہیں اٹھائیں گے ایک دن حضرت ابوسلیمان اپنی مجلس میں بہت اچھی گفت ۔۔۔۔
محفوظ کریں