منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ احمد شاہ کاشمیری تازہ بلی قدس سرہ

  آپ اولیائے متاخرین میں سے تھے، قطب الوقت تھے غوث زمانہ تھے، سلسلۂ عالیہ قادریہ، سہروردیہ اور نقشبندیہ میں صاحب ارشاد تھے، آپ شاہ اکبر قدس سرہ سے نسبت روحانی رکھتے تھے، رات بھر ریاضت و عبادت میں مشغول رہتے تھے دور دراز سے لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے تھے، آپ کی کرامات و خوارق کا بڑا چرچا ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں