پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ علی محمد بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیدالفقراوصاحب مقامات بلند تھے۔شیخ روشن شاہ بن شیخ رحیم داد صاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ  کے فرزنداکبرتھے۔آپ کا فیض عام تھا۔ تسخیر جنّات آپ نے تسخیر جنّات کا عمل کیاتھا۔طائفہ جنّات آپ کے زیرِ اثر اور حلقہ بگوش سے تھا۔ بےادب کو سزاپہنچانا منقول ہے کہ ایک روزآپ بھلوال شریف کےکوچہ&n ۔۔۔۔
محفوظ کریں