پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ بڈھابھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  ؂ شیخ بڈھادستگیراولیأ شاہِ زماں واقفِ سرِّ حقیقت رہنمائے گمرہاں آپ شیخ فیض بخش بن شیخ عبدالہادی صاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورسجادہ نشین تھے۔اکابراولیائےخاندانِ نوشاہیہ سلیمانیہ سے تھے۔صاحب جذب وسکرو وجدو سماع تھے۔ تعلیم وبیعت و خلافت آپ نے ابتدأمیں ظاہر ی تعلیم پا ۔۔۔۔
محفوظ کریں