منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ باقی اکبر آبادی قدس سرہ

  زہدۂ مشائخ عظام۔ قدوۂاولیاء کرام تھے علم و عمل میں یگانہ روزگار تھے۔ مخبر الواصلین نے لکھا ہے کہ پنجم شوال ۱۰۶۵ھ کو فوت ہوئے مزار اکبر آباد میں ہے۔ علیم و عالم شیخ معلّٰی وصالش شیخ باقی طالب آمد ۱۰۶۵ھ   کہ بود اندر دوعالم طاق باقی دوبارہ سالک مشتاق باقی ۱۰۶۵ھ (خذینۃ الاصفیاء ۔۔۔۔
محفوظ کریں