پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ بٹھوشاہ بسراوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ ہچھےشاہ بن شیخ حمزہ شاہ صاحب جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے تھے۔آپ کی طبیعت میں جلال غالب تھا۔ضلع سیالکوٹ میں تشریف لے گئے۔آپ کے حکم سے جس کسی نے سرتابی کی وہ ضرورسزایاب ہوا۔ منکروں کاسزاپانا ایک مرتبہ سِکّھوں کے ویلنے پررَوہ (گنےکارَس) لینے گئے۔اُنہوں نے دینے سے انکارکردیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں