پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ دین علی مجذوب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ ناصرالدین بن شیخ بودلے شاہ صاحب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے فرزند تھے۔ بیعت  وخلافت سخی امام شاہ درویش وزیرآبادی رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتےتھے۔جن کاذکرکتاب ہذا کی تیسری جلد موسوم بہ تذکرۃ النوشاہیہ میں آئے گا۔ شجرہ بیعت آپ مرید سخی امام شاہ وزیرآبادی رحمتہ اللہ علیہ کے ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں