پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ فقیر بخش رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ پُھلے شاہ بن شیخ فتح الدین صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے اور مریدوخلیفہ تھے۔صاحب عشق و محبّت و ذوق و شوق تھے۔ نظروں سے غائب ہوجانا آپ قلندرمشرب تھے۔ملنگانہ روش رکھتے۔ملاقیہ طریق تھا۔ رسول نگر میں ایک پنڈت عورت سے آپ کو محبّت ہوگئی۔ایک دن چوبارہ پراُس کے پاس بیٹھے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں