منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ فتح شاہ شطاری قدس سرہ

  آپ شاہ لطیف برہانی پوری قدس سرہ کے خلفاء میں سے تھے۔ آپ کی نسبت روحانیت حضرت شاہ سید محمد غوث گوالیاری سے جاملتی ہے آپ برہان سرالٰہی کے مرید  تھے۔ وہ شیخ عیٰسی زندہ دل کے اور وہ وجہیہ الدین گجراتی کے اور وہ سید محمد غوث گیلانی گوالیاری قدس سرہ ہم کے مرید تھے آپ ستر (۷۰) سال کی عمر میں پہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں