پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ ہچھے شا ہ جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ حمزہ شاہ بن شیخ محمد آفتاب صاحب جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے فرزنداور مریدوخلیفہ تھے۔آپ سخاوت و ایثار میں اپنی مثال آپ تھے۔ہروقت تجلیات ذات میں مستغرق رہتے۔ صدقہ وخیرات منقول ہےکہ آپ کو مویشیوں کابہت شوق تھا۔چارسوبھینیں موجود ہوتی تھیں۔اُن کا دودھ اور مکھن غریبوں میں تقسیم کرد ۔۔۔۔
محفوظ کریں