منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

شیخ کمال بن شیخ کبیر

  شیخ کمال بن شیخ کبیر ملامتی نے اپنے والد سے تربیت حاصل کی او رملا متیہ مشرف رکھتے تھے۔ بلکہ وہ اپنے باپ سے بھی زیادہ بیباک تھے۔ باپ کی وفات کے بعد وہ گجرات چلے گئے۔ وہاں حضرت شاہ محبوب عالم اُن سے عزت واحترام سےپیش آئے۔ جس سے انکی شہرت میں اضافہ ہوا۔شیخ کمال کا مزار احمد آباد میں ہے۔ دیوار کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں