پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ خان بہادررسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  خلف الرشید شیخ نوجمال بن شیخ محمد آفتاب بن شیخ تاج محمود صاحب سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ اپنے عم حقیقی شیخ حمزہ شاہ صاحب جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ کے مریدو خلیفہ تھے۔اکثر سیروسیاحت کیاکرتے۔ محبّت منقول ہے کہ آپ کا کسی گوجرکے ساتھ پیارتھا۔اُسی کےگھرڈیرہ رکھتے اُسی کے گھرمیں آپ کی وفات ہوئی۔آخری ۔۔۔۔
محفوظ کریں