پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ خیرالدین جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ

  مشہورنام خیرشاہ تھا۔خلفِ اصغر شیخ چراغدین بن شیخ بودلے شاہ بن شیخ حمزہ شاہ صاحب جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ آپ کی بیعت طریقت میاں امام شاہ بن میاں اکابرشاہ صاحب رحمانی بِھڑیوالہ رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔انہیں سے خلافت و اجازت حاصل کی۔آپ لاولد فوت ہوئے۔ یارانِ طریقت آپ کےخواص احباب یہ تھے۔ ۱۔شیخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں