بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ  خضر عرف شیخ خان

  روایت ہے کہ شیخ خضر عرف شیخ خان جو حضرت قطب العالم کے خلیفہ  بزرگ تھے شروع میں جب طلب حق میں شاہ آباد آئے اورحضرت اقدس سے شرف بیعت حاصل کیا تو آپکے حکم سے ریاضت و مجاہدہ میں مشغول ہوگئے۔ کچھ عرصہ کے بعد ان پر شغل  باطن کا اس قدر غلبہ ہوا کہ انوار واسرار نمودار ہوئے اور سخت استغراق&n ۔۔۔۔
محفوظ کریں