بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ محمد ترک نارنولی (رحمتہ اللہ علیہ)

یوم وصال

0642

  حضرت شیخ محمد ترک نارنولی نے اپنے وطن ترکمانستان سے ہندوستان آکرنارنول میں سکونت اختیار کی۔ القاب: آپ کو"پیرترک"اور"ترک سلطان"کے القاب سے پکاراجاتاہے۔ بیعت و خلافت: یہ کہاجاتاہے کہ آ پ حضرت خواجہ عثمان ہرونی(رحمتہ اللہ علیہ)کے مریدہیں اورحضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی(رحمتہ اللہ علیہ)نے بھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں